ڈاکو ڈولفن فورس ملازم سے گن پوائنٹ نقدی ، اشیاچھین کرفرار

راہوالی (نامہ نگار)موٹر سائیکل سوار 3مسلح ڈاکو ڈولفن فورس ملازم سے گن پوائنٹ پر 22ہزار روپے نقدی، 20ہزا ر روپے مالیتی موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈ ، ڈرائیونگ لائسنس، سروس کارڈ لوٹ کر فرار ہوگئے ۔
موٹر سائیکل سوار 3مسلح ڈاکو ڈولفن فورس ملازم سے گن پوائنٹ پر 22ہزار روپے نقدی، 20ہزا ر روپے مالیتی موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈ ، ڈرائیونگ لائسنس، سروس کارڈ لوٹ کر فرار ہوگئے ۔