ویگن میں استعمال ، ڈرائیور گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسافر ویگن میں سلنڈر بطور ایندھن استعمال کرنے والا ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا ۔
تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ میں پولیس نے ڈرائیور بوٹا کو گرفتار کرکے ویگن قبضہ میں لے لی اور مقدمہ درج کرلیا ۔