3 نوجوان گرفت میں آ گئے

3 نوجوان گرفت میں آ گئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ون ویلنگ کرنے والے 3 نوجوانوں کو موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے مختلف علاقوں سے عادل ، منیب اور عبداﷲ کو گرفتار کرکے موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے لیں ۔

ون ویلنگ کرنے والے 3 نوجوانوں کو موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے مختلف علاقوں سے عادل ، منیب اور عبداﷲ کو گرفتار کرکے موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے لیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں