جھوٹی اطلاع پر خاتون کیخلاف مقدمہ
ہیڈ بمبانوالہ ،موترہ(نامہ نگار)ون فائیوپربیٹے کے اغوا کی بوگس کال چلانے پرماں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ موضع کنڈن سیان کی فہیمنہ نے اطلاع دی کہ اس کے 4سالہ بیٹے کو دو نامعلوم افراد مدرسہ سے اغواکرکے لے گئے ہیں۔
ون فائیوپربیٹے کے اغوا کی بوگس کال چلانے پرماں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ موضع کنڈن سیان کی فہیمنہ نے اطلاع دی کہ اس کے 4سالہ بیٹے کو دو نامعلوم افراد مدرسہ سے اغواکرکے لے گئے ہیں۔