ملازم نے خورد برد کر لی
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملازم نے مالک کی موٹر سائیکل خورد برد کرلی۔ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ نزد اسلامیہ کالج روڈ پر خالد نے ملازم واجد کو موٹر سائیکل نمبر اے ایل جی7447 دے رکھی تھی جو واجد نے خورد برد کرلی۔
ملازم نے مالک کی موٹر سائیکل خورد برد کرلی۔ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ نزد اسلامیہ کالج روڈ پر خالد نے ملازم واجد کو موٹر سائیکل نمبر اے ایل جی7447 دے رکھی تھی جو واجد نے خورد برد کرلی۔