اقو ام متحد ہ ایر ان پر اسر ائیلی جا ر حیت کا نو ٹس لے :کرامت اللہ

اقو ام متحد ہ ایر ان پر اسر ائیلی  جا ر حیت کا نو ٹس لے :کرامت اللہ

گجرات(سٹی رپورٹر )صدرپاکستان اوورسیز کمیونٹی ملاوی چودھری کرامت اﷲ نے کہا ہے کہ ایران پر اسر ائیل کے بز دلا نہ حملے کی شد ید مذ مت کر تے ہیں۔۔۔

 یہ صرف ایر ان پر ہی نہیں پو ر ے خطے کی خو د مختا ر ی اور علا قا ئی سا لمیت پر حملہ ہے جو اقو ام متحد ہ کے چا ر ٹر اور قا ئم شد ہ بین الا قو امی معا ہد و ں اور اصو لو ں کی خلا ف ور زی ہے ، انہو ں نے کہا کہ عا لمی بر دار ی اور اقو ام متحد ہ ایر ان پر اسر ائیل جا ر حیت کا نو ٹس لے ، اسر ائیلی اقد ام علا قا ئی امن و سلا متی کیلئے سنگین خطر ہ ہے ، پا کستا نی قو م ایر ان کیسا تھ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں