گونگی ، بہری لڑکی سے زیادتی پر ملزم کیخلاف مقدمہ

گونگی ، بہری لڑکی سے  زیادتی پر ملزم کیخلاف مقدمہ

حافظ آباد(نمائندہ دنیا، نامہ نگار)حافظ آباد میں گونگی، بہری لڑکی سے مبینہ طور پرزیادتی کرنے کے الزام میں پولیس نے محمد جاوید نامی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔

 ملزم پر الزام ہے کہ اس نے پانچ چھ ماہ چودہ سالہ گونگی بہری لڑکی سے زیادتی کی جس پر وہ حاملہ ہوگئی۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں