گجرات :شادیوال روڈ پر کوئین کالج کے داخلی راستے پرواٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات :شادیوال روڈ پر کوئین کالج کے  داخلی راستے پرواٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شادیوال روڈ پر دراجہ برادران کیجانب سے صاف پانی پراجیکٹ کے 156ویں فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 اس موقع پر چودھری سکندر خاں دراجی ، صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر ،بابر دراجی ،عبدالرحمن دراجی ایڈووکیٹ ، ابراہیم دراجی بھی موجود تھے ۔شادیوال روڈ پر کوئین کالج کے داخلی راستے پر نصب فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرحمن دراجی پلانٹ کیلئے 3 مرلے اراضی فراہم کی ہے، فلٹریشن پلانٹ سے شادیوال کے باسی ہی نہیں بلکہ کوئین کالج کے طالبعلم بھی مستفید ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں