ٹی 20 نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ سی اے سپورٹس نے جیت لیا

ٹی 20 نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ  سی اے سپورٹس نے جیت لیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، سٹی رپورٹر)حاجی عبدالرشید میموریل ٹی 20 نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ سی اے سپورٹس نے جیت لیا۔۔

، مہمان خصوصی وزیر مملکت ارمغان سبحانی نے جیتنے والی ٹیم اور بہترین کارکرگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا۔ سی اے گولڈ کرکٹ گراؤنڈ ڈسکہ روڈ پر فائنل سی اے سپورٹس اور احمد اجلیس سینئرزگوجرانوالہ کے مابین کھیلا گیا ،سی اے سپورٹس 210رنز کا ہدف دیا لیکن احمد اجلیس سینئرزکی ٹیم 182رنز بنا سکی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں