بوگس چیک دینے والے شخص پر مقدمہ

بوگس چیک دینے  والے شخص پر مقدمہ

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بوگس چیک دینے والے شخص پر مقدمہ درج کرلیا۔گزشتہ روز سٹی پولیس نے محلہ حیدری کے محمد نعیم کی درخواست پر لاکھوں روپے کا بوگس چیک دینے پر قلعہ جھنڈا کے شاہد علی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

بوگس چیک دینے والے شخص پر مقدمہ درج کرلیا۔گزشتہ روز سٹی پولیس نے محلہ حیدری کے محمد نعیم کی درخواست پر لاکھوں روپے کا بوگس چیک دینے پر قلعہ جھنڈا کے شاہد علی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں