ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے تین ملزمان گرفتار

موترہ(نامہ نگار) ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے تین ملزمان گرفتار، تھانہ موترہ پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ پل نہر موترہ پر ملزمان ارسلان ’آفتاب اور خرم ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے ہیں ،پولیس نے چھاپہ مارکر تینوں ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے تین ملزمان گرفتار، تھانہ موترہ پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ پل نہر موترہ پر ملزمان ارسلان ’آفتاب اور خرم ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے ہیں ،پولیس نے چھاپہ مارکر تینوں ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے ۔