گیس لوڈشیڈنگ ایل پی جی بھی مہنگی ہو گئی

گیس لوڈشیڈنگ  ایل پی جی بھی مہنگی ہو گئی

تتلے عالی(نامہ نگار)گیس لوڈشیڈنگ ،ایل پی جی بھی مہنگی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق تتلے عالی اور اس کے نواحی دیہاتی علاقوں میں سوئی گیس 24گھنٹوں میں4سے 5گھنٹے میسر ہے۔۔۔

جس سے مکینوں کو ناشتہ ،کھانا کی تیاری مشکل ہو گئی ہے جبکہ گیس کی لوڈشیڈنگ کے ساتھ ہی ایل پی جی 290روپے کلو فروخت ہو نے والی ایل پی جی بھی 50سے 60روپے فی کلوبڑھا دی گئی ہے اور اب فی کلو 250سے 340روپے میں فروخت ہو رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں