تتلے عالی:2 بھکارنیں گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )پولیس نے شارع عام پر بھیک مانگنے والی کریماں بی بی اورگوہر بی بی سکنہ نوشہرہ روڈ تتلے عالی کو گرفتار کرکے دونوں سے رقم برآمد کر لی ۔پو لیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔
پولیس نے شارع عام پر بھیک مانگنے والی کریماں بی بی اورگوہر بی بی سکنہ نوشہرہ روڈ تتلے عالی کو گرفتار کرکے دونوں سے رقم برآمد کر لی ۔پو لیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔