سانحہ نوئیں والا چٹھہ کا ایک اور زخمی چل بسا ،تعداد 9 ہو گئی

سانحہ نوئیں والا چٹھہ کا ایک اور  زخمی چل بسا ،تعداد 9 ہو گئی

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )سانحہ نوئیں والا چٹھہ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی۔

علی پورچٹھہ کے نواحی علاقہ نوئیں والا چٹھہ میں پٹرول آتشزدگی میں جھلسنے والا انوار الحق سکنہ نوئیں والا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ انوار الحق بھی دیگر متاثرین کی طرح آگ کی لپیٹ میں آ گیا تھا اور کئی روز سے ہسپتال میں زیرعلاج تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں