کرنٹ لگنے سے 2 ہلاک

کرنٹ لگنے سے 2 ہلاک

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )کرنٹ لگنے سے 2بکرے ہلاک ہوگئے ۔ ڈسکہ کے علاقہ بجلی گھر میں امجد قصائی بکرے خرید کر باڑے میں لیجارہا تھا کہ بارش کے باعث پول میں کرنٹ آگیا ، چھو جانے سے دونوں سے ہلاک ہوگئے ۔

کرنٹ لگنے سے 2بکرے ہلاک ہوگئے ۔ ڈسکہ کے علاقہ بجلی گھر میں امجد قصائی بکرے خرید کر باڑے میں لیجارہا تھا کہ بارش کے باعث پول میں کرنٹ آگیا ، چھو جانے سے دونوں سے ہلاک ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں