لڑکی کو ہراساں کرنے پر مقدمہ

لڑکی کو ہراساں کرنے پر مقدمہ

کامونکے (نامہ نگار )دوشیزہ سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے 3نوجوانوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔گزشتہ روز محلہ نور السلام کی (ا) گلی سے گزررہی تھی کہ سفیان اور اُسکے دو نامعلوم ساتھیوں سے زبردستی (ا)سے چھپڑ چھاڑ کی۔متاثرہ لڑکی کی والدہ نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرادیا۔

دوشیزہ سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے 3نوجوانوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔گزشتہ روز محلہ نور السلام کی (ا) گلی سے گزررہی تھی کہ سفیان اور اُسکے دو نامعلوم ساتھیوں سے زبردستی (ا)سے چھپڑ چھاڑ کی۔متاثرہ لڑکی کی والدہ نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرادیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں