جھوٹی اطلاع دینے والے پر مقدمہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)پولیس ہیلپ لائن پکار ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کینٹ پولیس نے جھوٹی اطلا ع دینے کے الزام میں سہیل قیصر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
پولیس ہیلپ لائن پکار ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کینٹ پولیس نے جھوٹی اطلا ع دینے کے الزام میں سہیل قیصر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔