شفقت دھول کیلئے فرزند پاکستان ایوارڈ

شفقت دھول کیلئے فرزند پاکستان ایوارڈ

گجرات (نامہ نگار )اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کے اعتراف میں \"فرزندِ پاکستان ایوارڈ\"شفقت محمود دھول کے نام کردیاگیا۔

اسکانکم کے جنرل منجیر ،سعودی انوسٹرز فورم کے صدر شفقت محمود نے لندن میں فلم فنکار شاہد اور دیگر ایواراڈ یافتگان کے ساتھ اپنا ایوارڈ وصول کیا، شفقت محمود نے کہا کہ اعزاز نے میرا سر اور فخر سے بلند کردیا ، قائدِاعظم کا دیا پاکستان، علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر کی حفاظت ہم سب پر فرض ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں