سیالکوٹ:خصوصی افراد میں وہیل چیئرز اور دیگر معاون آ لات تقسیم

سیالکوٹ:خصوصی افراد میں وہیل  چیئرز اور دیگر معاون آ لات تقسیم

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا )رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 50 چودھری نوید اشرف نے سیالکوٹ میں خصوصی افراد کیلئے۔۔

 وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون آلات اور وہیل چیئر پروگرام کے تحت 60 سے زائد سپیشل پرسنز میں وہیل چیئرز اور دیگر معاون آلات تقسیم کئے ۔ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ارشاد وحید، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شریف گھمن، اسسٹنٹ ڈائریکٹرزعدنان سرور ، عاصمہ احمد، ابرار عبداللہ ساہی بھی موجود تھے ۔ نوید اشرف نے کہا کہ حکومت نادار افراد کی فلاح وبہبود اور بہتری کیلئے کام کررہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں