راہوالی:نو جوان کو اغوا کر لیا گیا

راہوالی:نو جوان کو اغوا کر لیا گیا

راہوالی (نامہ نگار) محلہ سعید پورہ شرقی راہوالی کے 15سالہ لڑکے کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا مغوی کے والد محمد رمضان نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا بیٹا (ح) عمر 15سال جو ٹیلرنگ کا کام کرتا ہے دو روز قبل شام 6بجے گھر سے باہر گیا جو واپس نہ آیا پولیس نے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔

 محلہ سعید پورہ شرقی راہوالی کے 15سالہ لڑکے کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا مغوی کے والد محمد رمضان نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا بیٹا (ح) عمر 15سال جو ٹیلرنگ کا کام کرتا ہے دو روز قبل شام 6بجے گھر سے باہر گیا جو واپس نہ آیا پولیس نے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں