سیالکوٹ:ایک کلو سے زائد آئس برآمد ہونے پرایک شخص گرفتار

سیالکوٹ:ایک کلو سے زائد آئس  برآمد ہونے پرایک شخص گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )دوران چیکنگ ایک شخص کو ایک کلو سے زائد آئس برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ کینٹ کے علاقہ پلی توپ خانہ کے قریب پولیس نے دوران گشت رحمن اسماعیل سے ایک کلو40گرام آئس برآمد کرکے گرفتار کر لیا ۔

دوران چیکنگ ایک شخص کو ایک کلو سے زائد آئس برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ کینٹ کے علاقہ پلی توپ خانہ کے قریب پولیس نے دوران گشت رحمن اسماعیل سے ایک کلو40گرام آئس برآمد کرکے گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں