گکھڑمنڈی:بے قابو ٹریکٹر راجباہ میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

گکھڑمنڈی:بے قابو ٹریکٹر راجباہ  میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

گکھڑمنڈی (نامہ نگار)بے قابو ٹریکٹر راجباہ میں گرنے سے ڈرائیور دب کر جاں بحق ہو گیا ۔

گکھڑ کے نواحی گاؤں ابن والی راجباہ میں ٹریکٹر بے قابو ہو کر جا گرا جس کے نیچے دب کر ڈرائیور حاجی افضال راجپوت د م توڑ گیا ، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹریکٹر اور لاش کو راجباہ سے نکالا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں