وزیر آ باد :پروفیسر (ر)عبد الرحمن خان جامی انتقال کرگئے

وزیر آ باد :پروفیسر (ر)عبد الرحمن  خان جامی انتقال کرگئے

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )گورنمنٹ مولانا ظفر علی خان کالج کے ریٹائرڈ پروفیسر عبد الرحمن خان جامی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ، سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان پیر مٹھا میں سپرد خاک کردیا گیا۔

گورنمنٹ مولانا ظفر علی خان کالج کے ریٹائرڈ پروفیسر عبد الرحمن خان جامی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ، سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان پیر مٹھا میں سپرد خاک کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں