سمبڑیال:منشیات فروش گرفتار

سمبڑیال:منشیات فروش گرفتار

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)منشیات فروش کو گرفتار کرکے 2 کلو 280 گرام چرس برآمد کر لی گئی ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے موضع بھوپالوالہ میں چھاپہ مارکر بدنام زمانہ منشیات فروش ذیشان علی کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

منشیات فروش کو گرفتار کرکے 2 کلو 280 گرام چرس برآمد کر لی گئی ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے موضع بھوپالوالہ میں چھاپہ مارکر بدنام زمانہ منشیات فروش ذیشان علی کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں