استعمال پر3ڈرائیور پکڑے گئے
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )سٹی ٹریفک پولیس صدر سرکل کے آفیسر نسیم سرور نے غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والے تین ڈرائیور وں حسن ورک، کاظم حسین اور آصف بھٹی کو حوالات میں بند کر دیا جبکہ ویگنوں کو تحویل میں لے لیا۔
سٹی ٹریفک پولیس صدر سرکل کے آفیسر نسیم سرور نے غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والے تین ڈرائیور وں حسن ورک، کاظم حسین اور آصف بھٹی کو حوالات میں بند کر دیا جبکہ ویگنوں کو تحویل میں لے لیا۔