4 افراد نے خورد برد کر لی
تتلے عالی(نامہ نگار )کرایہ پر لی گئی کار واپس نہ کرنے پر4افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ اشرف ٹااؤن کامونکے کے رہائشی اشرف سے اڈا بیگ پور پر افتخار اورساتھیوں نے کار کرایہ پر لی ، تین ماہ کا کرایہ نہ دیا بلکہ کار بھی واپسی سے انکار ہو گئے ۔
کرایہ پر لی گئی کار واپس نہ کرنے پر4افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ اشرف ٹااؤن کامونکے کے رہائشی اشرف سے اڈا بیگ پور پر افتخار اورساتھیوں نے کار کرایہ پر لی ، تین ماہ کا کرایہ نہ دیا بلکہ کار بھی واپسی سے انکار ہو گئے ۔