ہیڈبمبانوالہ:گھریلو جھگڑے پر بیوی کو چھری کے وار کرکے زخمی کر دیا
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )خاوند نے چھری کے وار کر کے بیوی کو زخمی کردیا ۔تفصیلات کے مطابق محلہ شہاب پورہ کے محمدریاض نے اپنی بیٹی صوبیہ کی۔۔۔
شادی 14سال قبل منور حسین سے کی، گزشتہ روز گھریلو جھگڑے پر منور حسین نے ثوبیہ کو طیش میں آکر چھری کے وار کر کے زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔