صدرپاکستان انویسٹرز فورم جدہ شفقت محمود کے اعزاز میں عشائیہ

صدرپاکستان انویسٹرز فورم جدہ  شفقت محمود کے اعزاز میں عشائیہ

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )جدہ میں فضل منیر سلارزئی کی جانب سے پاکستان انویسٹرز فورم کے صدر شفقت محمود کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ۔

 پاکستان انویسٹرز فورم کے صدر چودھری شفقت محمود کو ’’فرزندِ پاکستان‘‘ ایوارڈ ملنے پر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ فضل منیر سلارزئی نے مہمانِ خصوصی شفقت محمود کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کی پاکستان کیلئے خدمات کو سراہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں