لالہ موسیٰ :ڈکیتی میں ملوث 2 افراد گرفتار ، رقم اور اسلحہ برآ مد

لالہ موسیٰ :ڈکیتی میں ملوث 2  افراد گرفتار ، رقم اور اسلحہ برآ مد

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے ڈکیتی میں ملوث2 ملزموں کو گرفتارکر کے ایک لاکھ75ہزار روپے ،موبائل فون اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔

ملزم علی حسن سکنہ دھامہ اور عاطف سکنہ کوٹلہ قاسم خان چند روز قبل ایک شخص سے اسلحہ کے زور پر رقم اور فون چھین کر فرار ہو گئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں