گجرات :ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی،2 کلینک سیل

گجرات :ڈاکٹروں کے خلاف کریک  ڈاؤن میں تیزی،2 کلینک سیل

گجرات (نامہ نگار )محکمہ صحت گجرات کی جانب سے ڈاکٹروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں تیزی آ گئی ۔

 حالیہ کارروائی میں علاقے سرگودھا روڈ میں قائم2کلینک سیل کر دئیے گئے ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ ٹیم نے کارروائی کے دوران سلطان ہومیو پیتھک کلینک،محمود کلینک کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فوری طور پر بند کر دیا اور متعلقہ ا فراد کے خلاف چالان ہیلتھ کیئر کمیشن کو ارسال کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں