اسسٹنٹ کمشنر وزیر آ بادعبد القدیر زرغون کا ڈسپوزل سٹیشن کا دورہ
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر عبد القدیر زرغون کا بارشوں کے پیش نظر چیمہ کالونی ڈسپوزل کا وزٹ کیا۔۔۔
ڈسپوزل پر موٹریں چل رہی تھیں اور آپریٹر بھی موجود تھا۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ سیلاب سے پیدا ہونیوالی تمام تر صورتحال سے نبردآزما ہونے کیلئے تمام محکموں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اورکسی قسم کی بھی ناگہانی صورتحال سے نپٹنے کیلئے تیار ہیں ۔