ڈپٹی کمشنر کی جانب سے شہریوں کے مسائل سن کر حل کے احکامات

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے شہریوں  کے مسائل سن کر حل کے احکامات

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر عوامی مسائل سنے۔۔۔

 تمام سرکاری دفاتر میں پبلک ڈیلنگ کے اوقات صبح 10 بجے سے ساڑھے 12 پر بھی عملدرآمد جاری، دفتر میں سائلین کے مسائل کی سماعت اور موقع پر متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے سائلین کی فوری داد رسی کے احکامات دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں