چار افراد نے کار سوار دو افراد کو مار مار کرلہولہان کردیا

 چار افراد نے کار سوار دو افراد کو مار مار کرلہولہان کردیا

موترہ(نامہ نگار)چار افراد کا کار سوار دو افراد پرتشدد مار مار کرلہولہان کردیا ۔موضع کوریکی کا ذیشان ہمراہ انور کار میں جارہے تھے کہ انہیں راستے میں کھڑے ملزم کامران ،ساجد اور دو نامعلو م نے کار سے اتار لیا اور دونوں کو تشددکرکے زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 چار افراد کا کار سوار دو افراد پرتشدد مار مار کرلہولہان کردیا ۔موضع کوریکی کا ذیشان ہمراہ انور کار میں جارہے تھے کہ انہیں راستے میں کھڑے ملزم کامران ،ساجد اور دو نامعلو م نے کار سے اتار لیا اور دونوں کو تشددکرکے زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں