کلینک کے باہر سے ڈاکٹر کی چوری

کلینک کے باہر سے ڈاکٹر کی چوری

گکھڑ منڈی(نامہ نگار )نا معلوم افراد کلینک کے سامنے سے کار چوری کرکے لے گئے ۔ تفصیل کے مطابق رات کی تاریکی میں نا معلوم چور ڈاکٹر آصف کے کلینک کے سامنے سے ان کی کارنمبر اے سی پی 299 چوری کرکے لے گئے ۔

نا معلوم افراد کلینک کے سامنے سے کار چوری کرکے لے گئے ۔ تفصیل کے مطابق رات کی تاریکی میں نا معلوم چور ڈاکٹر آصف کے کلینک کے سامنے سے ان کی کارنمبر اے سی پی 299 چوری کرکے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں