بجلی چوری کرتے 5 افراد پکڑ ے گئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر )بجلی چوری کرنے والے 5افراد پکڑے گئے ۔ سٹی اور واہنڈو پولیس نے محلہ ہجویری کے اشفاق،سلامت پورہ کے خرم شہزاد،ولید ٹاؤن کے الیاس،گورالہ کے لالہ اور مانگٹ کالر کے سہیل کیخلاف مقدامات درج کر لئے ۔
بجلی چوری کرنے والے 5افراد پکڑے گئے ۔ سٹی اور واہنڈو پولیس نے محلہ ہجویری کے اشفاق،سلامت پورہ کے خرم شہزاد،ولید ٹاؤن کے الیاس،گورالہ کے لالہ اور مانگٹ کالر کے سہیل کیخلاف مقدامات درج کر لئے ۔