لالہ موسیٰ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ، ریڑھیوں کو ہٹا دیا گیا

لالہ موسیٰ میں تجاوزات کیخلاف  آپریشن ، ریڑھیوں کو ہٹا دیا گیا

گجرات(سٹی رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کی زیر نگرانی لالہ موسیٰ میں عارضی تجاوزات کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

فٹ پاتھوں اور بازاروں میں غیر قانونی ریڑھیوں اور سٹالز کو ہٹا دیا گیا تاکہ شہریوں کو آمد و رفت میں آسانی اور ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں