واہنڈو:بلوچستان میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والا سپرد خاک
واہنڈو (نامہ نگار )بلوچستان میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے صابر حسین کو آبائی گاؤں صائب میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔
مقتول صابر حسین کی قبر پرڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کامونکے زرغونہ خالد سعید نے تحصیلدار کامونکے صفوان شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔اسسٹنٹ کمشنر کامونکے شہید کے گھر گئیں اور اہلخانہ سے دلی ہمدری کا اظہار کیا۔