ڈسکہ میں مضر صحت فروخت
ڈسکہ (نامہ نگا ر) ڈسکہ اورنواح میں دودھ کے نام پر کیمیکل فروخت ہو نے لگا ، استعمال سے شہری مختلف امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں ۔شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مضر صحت دودھ کی فروخت کا نوٹس لیا جائے ۔
ڈسکہ اورنواح میں دودھ کے نام پر کیمیکل فروخت ہو نے لگا ، استعمال سے شہری مختلف امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں ۔شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مضر صحت دودھ کی فروخت کا نوٹس لیا جائے ۔