ڈسکہ :نو سر باز نے فیکٹری ورکر کو جمع پونجی سے محروم کردیا

ڈسکہ :نو سر باز نے فیکٹری ورکر کو جمع پونجی سے محروم کردیا

ڈسکہ (نامہ نگار )نو سر باز نے فیکٹری ورکر کو جمع پونجی سے محروم کردیا ۔عبدالرحمن فیکٹری سے واپس آیا اور سول چوک اتر گیا۔

 تو نامعلوم نوسر باز نے روکا اور باتوں میں لگا کر 28 ہزار روپے لے کر رفو چکر ہو گیا۔تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں