سیالکوٹ :سسر نے بہو کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملز م گرفتار

سیالکوٹ :سسر نے بہو کو زیادتی  کا نشانہ بنا ڈالا، ملز م گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سسر نے بہو کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملز م کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 تھانہ اگوکی کے علاقہ جلیانوالہ میں (ع) بی بی کے مطابق اسکے سسر افتخار نے کمرے میں داخل ہو کر اس سے زیادتی کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا اور تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں