نوشہرہ ورکاں :معروف صحافی شہباز آشر پڈھیار کی والدہ انتقال کر گئیں

 نوشہرہ ورکاں :معروف صحافی شہباز  آشر پڈھیار کی والدہ انتقال کر گئیں

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )معروف صحافی، سابق ممبر ضلعی بیت المال کمیٹی شہباز آشر پڈھیار کی والدہ انتقال کر گئیں۔

 آخری رسومات آبائی گاؤں بدورتہ میں ادا کی گئیں ، ایم پی اے وسیم انجم سندھو، عمانوئیل اطہر جولیس، حمزہ امانت ورک، خالد نذیر مصطفائی، رانا تسنیم خان ایڈووکیٹ، پاسٹر شاہد سرویا، مشتاق بوٹا سمیت متعدد سیاسی، سماجی، قانونی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر چودھری بلال اعجاز، میاں ارقم خان، طاہر نوید چودھری و دیگر نے اظہار تعزیت کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں