نوشہرہ ورکاں :طوفانی بارشوں سے زیر تعمیر مسجد کی دیواریں گر گئیں

نوشہرہ ورکاں :طوفانی بارشوں سے  زیر تعمیر مسجد کی دیواریں گر گئیں

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )طوفانی بارشوں سے زیر تعمیر مسجد کی دیواریں گر گئیں۔بتایاگیاہے کہ۔۔۔

 نوشہرہ ورکاں کے نواحی علاقوں میں پری مون سون کی طوفانی بارشوں میں موضع ہمبوکی میں زیر تعمیر جامع مسجد خوشبوئے مدینہ کی دو دیواریں زمین بوس ہو گئیں۔ انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ دیواروں کے گرنے کی وجہ صرف بارش نہیں بلکہ ٹھیکیدار کی مبینہ بے ایمانی اور ناقص میٹریل کا استعمال بھی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں