کامونکے :نامعلوم افراد نے گھر سے لڑکی کو اغوا کرلیا

کامونکے :نامعلوم افراد  نے گھر سے لڑکی کو اغوا کرلیا

کامونکے (نامہ نگار )نامعلوم افراد گھر سے لڑکی کو اغوا کرلے گئے ۔ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی(ن)بی بی کے گھر تین افراد گھس گئے اور۔۔۔

 الماری سے 4لاکھ روپے اور پانچ تولے طلائی زیورات لوٹنے کے بعد اسکی بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں