اسسٹنٹ کمشنر نے باب وزیر آباد پارک میں پودے لگوا دئیے

اسسٹنٹ کمشنر نے باب وزیر آباد  پارک میں پودے لگوا دئیے

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر عبد القدیر زرکون کا باب وزیرآباد کا وزٹ پارک میں خوبصورتی کیلئے پودے لگوائے ۔

اس موقع پر چیف آفیسر بلدیہ عمیر دلدار وڑائچ ودیگر ہمراہ تھے ۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ڈسٹرکٹ وزیرآبادکو صاف ستھرا رکھنے خوبصورت بنانے میں کوئی دقیقہ فروزگزاشت نہیں رکھا جائے گا،وزیرآبادکی تعمیروترقی کیلئے بلا تفریق ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جائے گا ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے دھونکل روڈ پر قائم غیر قانونی منی پٹرول پمپ سیل کرد ئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں