ڈسکہ:گٹر ابل پڑے ،پانی گھروں میں داخل ، شہریوں کا احتجاج
ڈسکہ(نامہ نگار )ڈسکہ اور گردو نواح میں بارش سے گٹرا بلنے لگے ، گلیاں و بازار جو ہڑ میں تبدیل ہوگئے ،مین بازار، پرانی کچہری، سمبڑیال روڈ ،بینک روڈ کی صورتحال سنگین، پانی گھروں میں داخل ہونے پر شہری سراپا احتجاج بن گئے ۔
ڈسکہ اور گردو نواح میں بارش سے گٹرا بلنے لگے ، گلیاں و بازار جو ہڑ میں تبدیل ہوگئے ،مین بازار، پرانی کچہری، سمبڑیال روڈ ،بینک روڈ کی صورتحال سنگین، پانی گھروں میں داخل ہونے پر شہری سراپا احتجاج بن گئے ۔