ڈسکہ:سپارہ پڑھنے کیلئے مسجد جانیوالا بچہ اغوا

ڈسکہ:سپارہ پڑھنے  کیلئے مسجد جانیوالا بچہ اغوا

ڈسکہ ، منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار ) گھرسے سپارہ پڑھنے کیلئے جانیوالے بچے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ۔موضع نکا کیلہ کی رہائشی صائمہ کا 13سالہ بیٹا مسجد گیا تو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 گھرسے سپارہ پڑھنے کیلئے جانیوالے بچے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ۔موضع نکا کیلہ کی رہائشی صائمہ کا 13سالہ بیٹا مسجد گیا تو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں