نوشہرہ ورکاں:غیر قانونی اسلحہ کیخلاف مہم ،2 افراد گرفتار
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )انسپکٹر غازی شاہد محمود ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ کی غیر قانونی اسلحہ کیخلاف مہم کے دوران اے ایس آ ئی محمد نواز نے سرفراز اور عمر دراز سے پسٹل برآمد کر کے انہیں گرفتار کر لیا ۔
انسپکٹر غازی شاہد محمود ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ کی غیر قانونی اسلحہ کیخلاف مہم کے دوران اے ایس آ ئی محمد نواز نے سرفراز اور عمر دراز سے پسٹل برآمد کر کے انہیں گرفتار کر لیا ۔