سیالکوٹ اور گردونواح میں گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ

سیالکوٹ اور گردونواح میں  گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیالکوٹ اور گردونواح میں گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کا جینا مشکل کر دیا ۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بیروزگاری کے باعث عوام کے پاس گیس یا بجلی کا بل بھرنے کی استطاعت نہیں وہ گیس سلنڈر کہاں سے خریدیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں