گجرات:2 اسلحہ بردار گرفتار

گجرات:2 اسلحہ بردار گرفتار

گجرات(سٹی رپورٹر )سی سی ڈی گجرات نے 2 ناجائز اسلحہ بردار گرفتار کرلئے ۔ملزموں احسان علی اور عمران سے ایک کلاشنکوف ،رائفل اور متعدد گولیاں برآ مد کر لی گئیں ۔

سی سی ڈی گجرات نے 2 ناجائز اسلحہ بردار گرفتار کرلئے ۔ملزموں احسان علی اور عمران سے ایک کلاشنکوف ،رائفل اور متعدد گولیاں برآ مد کر لی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں