تتلے عالی:اسلحہ کے زور پر نوجوان کیساتھ بدفعلی کی کو شش

تتلے عالی:اسلحہ کے زور پر نوجوان کیساتھ بدفعلی کی کو شش

تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں 4 افراد کی جانب سے اسلحہ کے زور پر نوجوان سے بد فعلی کی کوشش کی گئی۔

 امیر حمزہ کے بھائی20سالہ شاہ زیب کورات8بجے اس کا دوست حنظلہ گھومنے کا کہہ کر موٹر سائیکل پر بٹھا کر پل نہر بوپڑہ کلاں لے گیا وہاں پہلے سے موجود طیب،سبحان،بلال نے پسٹل نکال کرشاہ زیب سے بدفعلی کی کوشش کی ، لوگوں کو دیکھ کر ملزم فرار ہو گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں